حیدرآباد۔11۔مارچ (اعتماد نیوز)آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو نے کل ایس
پی سربراہ ملائم سنگھ یادو کے عصمت ریزی کے ملزمین کی
تائید میں کئے گئے
ریمارک پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملائم سنگھ یادو اس مسئلہ پر اپنا شعور
کھوکر بات کر رہے ہیں۔ اور یہ کوئی معنی نہیں رکھتے۔